بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان طالبان رجیم میں بڑھتی دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک بار پھرعالمی سطح پر بے نقاب بھارت؛ انتہا پسند بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرامیں اقلیتوں کا جینا محال ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی عبرتناک شکست امن دشمن کون ؟ بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان طالبان رجیم میں بڑھتی دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک بار پھرعالمی سطح پر بے نقاب بھارت؛ انتہا پسند بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرامیں اقلیتوں کا جینا محال ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی عبرتناک شکست امن دشمن کون ؟

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان

Link copied!

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا بلکہ اب احتجاج کے نئے مرحلے کے طور پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کی جا رہی ہے۔

عدالت پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد صرف بھائی سے ایک ملاقات نہیں بلکہ ان کے حقوق کی بحالی ہے۔ ان کے بقول، ان کا بھائی انسانی حقوق، جمہوریت اور انصاف پر پابندی کی علامت بن چکا ہے۔

علیمہ خان نے کہا کہ پہلے روز بار بار وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے، مگر اب ٹرائل سے بھاگا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج صبح انہیں عدالت بلایا گیا، لیکن آنے سے پہلے ہی 11 اگست کی تاریخ مقرر کر دی گئی، جو ان کے مطابق سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تاریخیں اوپر سے آنے والے احکامات کے مطابق دی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلے وارنٹ، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے فوری سماعت کی جاتی تھی۔ اگر سزا دینی ہے تو دے دیں اور جیل بھیج دیں، لیکن اگر کیس میں کچھ نہیں تو بری کر دیں، وہ اس کیس کو تلوار کی طرح لٹکنے نہیں دیں گی۔

علیمہ خان نے الزام عائد کیا کہ بانی کی رہائی کے لیے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ججز آزاد نہیں ہوں گے، میرٹ پر فیصلے نہیں ہوں گے۔ ان کے مطابق، وہ کہتے ہیں کہ کیس چلایا جائے، مگر اب مخالف فریق خود ٹرائل سے بھاگ رہا ہے، جبکہ انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا بھی ایک مجرمانہ عمل ہے۔انہوں نے پنجاب حکومت کو “فارم 47 کی جعلی حکومت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔ ان کے مطابق، اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج سے عوام کا خوف ختم ہوا ہے، جبکہ وہ اور ان کی دونوں بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہیں گی اور اسٹریٹ موومنٹ گلی گلی تک لے جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *