ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات

امریکی فوج کے ایران پر دوبارہ حملے شروع، بندر عباس میں متعدد دھماکے سنے گئے

Link copied!

امریکی افواج نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فوجی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ایرانی شہر بندر عباس میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئے حملے کیے ہیں جن کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی اور شہری بحری جہازوں کو مبینہ خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے ایرانی صلاحیتوں کو محدود کرنا ہے۔

سینٹکام نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں امریکی کمانڈر ان چیف کی ہدایت پر کی جا رہی ہیں تاکہ ایرانی افواج کو ان اقدامات کا جواب دہ بنایا جا سکے جنہیں امریکا خطے کے لیے خطرہ قرار دیتا ہے۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ بندر عباس میں کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم فوری طور پر ان دھماکوں کی نوعیت یا نقصان سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک تجارتی جہاز پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد امریکی لڑاکا طیاروں نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک ایرانی کروز میزائل اور ڈرون کو نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں