نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

میانوالی میں بیوروکریسی کی انوکھی ذہانت، 450 بیڈز کا اسپتال 200 بستروں کی عمارت میں منتقل

Link copied!

حکمرانوں کو خوش کرنے کیلیے بیوروکریسی کی انوکھی ذہانت نے میانوالی کی عوام کو خوفناک وبال میں مبتلا کر دیا،چھوٹے اسپتالوں کو بڑے اسپتالوں میںضم ہوتے تو دیکھا اور سنا تھا مگرساڑھے 400 بیڈ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کو 200بیڈ کے مدر اینڈ چائلڈ کیئر اسپتال میں سمونے کا انوکھا فارمولا شاید پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چند ماہ پہلے حکومتی شخصیت کے دورے کے موقع پر مخالف سیاسی شخصیت کے نام پر قائم مدراینڈ چائلڈ کیئر اسپتال کا نام ہٹانے کیلیے اس میں ڈی ایچ کیو اسپتال کو ضم کرنے کا انوکھا منصوبہ بنایا گیا۔

اور اس کیلئے راتوں رات منتقلی بھی ہو گئی،مدراینڈ چائلڈ اسپتال کی تختی ہٹا کر اسے ڈی ایچ کیو قراردیدیا گیا، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 450 مریضوں کے بیڈ لگے ہوئے تھے 450 بیڈز کا اضافی بوجھ پڑا تو ہر چیز بیٹھ گئی۔

ستم بالا ستم یہ کہ شائد یہ ڈی ایچ کیو واحد ہسپتال ہے جہاں کوئی ایمرجنسی موجود نہیں ہے ، ایک ایک بیڈ پر دو دو مریض سارے ضلع کا بوجھ جب اس پر پڑا تو سیوریج سسٹم، کوکنگ سسٹم اور کولنگ نظام مکمل بیٹھ گیا۔

میانوالی کی شدید گرمی نے مریضوں اور ان کے لواحقین کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا ،انہوں نے ہسپتال سے باہر نکل کر شدید احتجاج شروع کردیا ، روڈ بلاک کردی۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ہسپتال کو پرانی عمارت میں منتقل کیا جائے جو کئی ماہ گذرنے کے باوجود بدستور خالی پڑی ہے وہاں نہ کوئی ٹیچنگ اسپتال بنا نہ ہی اس کا کوئی اور عوامی مصرف سامنے آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *