حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

جی ٹی اے 6 کی متوقع آمدنی سے متعلق سنسنی خیز انکشاف!

Link copied!

تجزیاتی کمپنی نیوزُو نے پیشگوئی کی ہے کہ گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 3.25 سے 5.2 ارب امریکی ڈالر تک کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ کمائی گیمنگ انڈسٹری کی تاریخ کے بڑے ریکارڈز میں شامل ہو سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پری آرڈرز شروع ہونے کے ابتدائی ہفتوں میں دنیا بھر کے گیمرز کی ڈیجیٹل کاپیاں خریدنے پر تقریباً 26 کروڑ ڈالر خرچ کر چکے ہیں۔ صرف امریکا اور یورپ کے پانچ بڑے ممالک میں پری آرڈرز کی مالیت 18 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ عالمی تخمینہ انہی اعداد و شمار کی بنیاد پر لگایا گیا۔

نیوزُو نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس دعوے کو بھی مسترد کیا کہ جی ٹی اے 6 صرف پری آرڈرز سے ہی ایک ارب ڈالر کما چکا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ دعویٰ درست نہیں کیونکہ گیم کی ریلیز میں ابھی 21 ہفتے باقی ہیں اور راک اسٹار گیمز اور ٹیک-ٹو انٹرایکٹیو کی مکمل مارکیٹنگ مہم بھی ابھی شروع نہیں ہوئی۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کا آغاز ان کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا سب سے بڑا آغاز ہے، اور اس نوعیت کے اعداد و شمار ماضی میں صرف انتہائی کامیاب تجارتی گیمز کے ساتھ ہی دیکھنے میں آئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *