ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

Link copied!

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے، جس کے تحت اب اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے بعد بھی اس کا کیپشن ایڈٹ کیا جا سکے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بیٹا ورژن 2.26.30.1 استعمال کرنے والے کچھ صارفین کے لیے دستیاب ہے، جسے گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

کمپنی آئندہ چند ہفتوں کے دوران اس فیچر کو مزید بیٹا صارفین تک مرحلہ وار پہنچائے گی جبکہ امکان ہے کہ کچھ مستحکم ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو بھی یہ سہولت جلد دستیاب ہو جائے۔

اس سے قبل اگر صارف اسٹیٹس کیپشن میں کسی غلطی یا ٹائپنگ کی خرابی کو درست کرنا چاہتے تھے تو انہیں پورا اسٹیٹس حذف کرکے دوبارہ اپ لوڈ کرنا پڑتا تھا۔ نئے فیچر کے بعد یہ ضرورت ختم ہو جائے گی اور صارفین باآسانی کیپشن میں تبدیلی کر سکیں گے۔

واٹس ایپ نے کیپشن ایڈٹ کرنے کے لیے دو طریقے متعارف کرائے ہیں۔ پہلا طریقہ اسٹیٹس لسٹ کے ذریعے ہے، جہاں صارف شیئر کیے گئے اسٹیٹس کے مینو میں جا کر ’ایڈٹ کیپشن‘ کا آپشن منتخب کر سکتے ہیں۔

دوسرا طریقہ اسٹیٹس دیکھتے وقت دستیاب ہوگا، جہاں کیپشن کے ساتھ ایک چھوٹا پنسل آئیکن نظر آئے گا۔ اس آئیکن پر ٹیپ کرتے ہی ایڈیٹنگ اسکرین کھل جائے گی، جس کے ذریعے صارف اسٹیٹس ویو سے باہر نکلے بغیر فوری طور پر کیپشن میں تبدیلی کر سکیں گے۔

واٹس ایپ کے مطابق نئے فیچر کا مقصد صارفین کے لیے اسٹیٹس میں معمولی غلطیوں کی اصلاح کو آسان بنانا اور غیر ضروری طور پر اسٹیٹس دوبارہ پوسٹ کرنے کی ضرورت ختم کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں