زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ

Link copied!

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انہیں بیرونِ ملک گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کے تحفظ کے لیے خصوصی دستے موجود ہوں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ وہ آئندہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

امریکی میڈیا کو وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد دیے گئے ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ وہ اپنے دورۂ نیویارک کو منسوخ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ان کی گرفتاری کی کوشش کی گئی تو ان کے اردگرد خصوصی دستے موجود ہوں گے، تاہم انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ یہ دستے کس نوعیت کے ہوں گے یا ایسی صورتحال میں ان کا کردار کیا ہوگا۔

نیتن یاہو کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیویارک کے میئر ظہران ممدانی ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر چکے ہیں اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے جاری گرفتاری وارنٹ پر بھی عالمی سطح پر بحث جاری ہے۔

حالیہ سروے، جو اکنامسٹ اور یوگو نے کرایا، کے مطابق 49 فیصد امریکی بالغ شہریوں کا خیال ہے کہ اگر نیتن یاہو نیویارک آئیں تو انہیں آئی سی سی کے وارنٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا جانا چاہیے۔ سروے میں 27 فیصد افراد نے اس کی مخالفت کی، جبکہ 23 فیصد نے اس معاملے پر کوئی واضح رائے نہیں دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *