آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں

ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف امریکی میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بعض میڈیا ادارے بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ میرے اور وزیر دفاع کے درمیان تعلقات میں دراڑیں آ گئی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پیٹ ہیگستھ بہترین انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور ان کی کارکردگی غیرمعمولی رہی ہے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا کے خلاف امریکی کارروائی ایک دن سے بھی کم وقت میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب رہی جبکہ ایران کے حوالے سے بھی امریکی پالیسی مؤثر ثابت ہوئی ہے اور ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے مقصد پر پیش رفت جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیٹ ہیگستھ کو امریکی فوج میں بھرپور احترام حاصل ہے انہوں نے فوج میں اصلاحات کیں، متنازع ڈی ای آئی پالیسیوں کا خاتمہ کیا اور بھرتیوں کو تاریخی سطح تک پہنچایا۔

ٹرمپ نے واشنگٹن پوسٹ کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اخبار نے ان کے بارے میں جھوٹی رپورٹ شائع کی حالانکہ اسے پہلے ہی حقیقت سے آگاہ کر دیا گیا تھا۔ ان کے بقول ایسی جعلی رپورٹنگ ملک کے مفادات کے خلاف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *