آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں

آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ

Link copied!

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے اور لیوی ٹیکس کے خلاف آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا۔

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق کے لیے گھروں سے نکلیں اور احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

انہوں نے کہا کہ حکمران عوامی دباؤ کے سامنے سرنڈر کرنے پر مجبور ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی بھتہ خوری عوام کے لیے ہرگز قابل قبول نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکمران نوشتہ دیوار پڑھیں، عوامی جذبات کا لاوا پھٹنے کو ہے، حکمران عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر خزانہ بھرنے کی روش سے باز آ جائیں۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کیخلاف آج بروز جمعہ 7 اگست کو ملک بھر میں 510 مقامات پر دھرنوں اور سڑکیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 510 مقامات پر پُرامن دھرنے ہوں گے، سڑکیں بند کریں گے، صرف ایمبولینس کو راستہ ملے گا۔ رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تو لیوی کے خلاف احتجاج حکومت گراؤ تحریک میں بدل دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *