سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی

طالبان معدنی دولت ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے لگے، امریکی رپورٹ

Link copied!

معروف امریکی تھنک ٹینک، جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن نے افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسی اور معدنی دولت پر قبضے سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

امریکی تھنک ٹینک جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن کی رپورٹ کےمطابق طالبان رجیم افغانستان کی ایک ٹریلین ڈالر کی معدنی دولت کو سیاسی کنٹرول کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

جون میں طالبان رجیم نے بدخشاں میں 1ہزر فوجی اہلکار تعینات کیے تاکہ قیمتی معدنیات کی کانوں پر کنٹرول مزید مضبوط ہو۔ افغانستان میں ایک ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کی معدنی دولت موجود ہے، جبکہ 34 صوبوں میں 1,400 سے زائد ذخائر کی نشاندہی ہوچکی ہے۔

افغان طالبان نے 150 سے زائد کمپنیوں کو 205 کان کنی معاہدے دیے، ساڑھے6 ارب ڈالر کے منصوبوں کا اعلان کیا جبکہ تفصیلات تاحال خفیہ ہیں۔ کان کنی کے لائسنس اور معاہدے شفاف نہیں۔

ماہرین کے مطابق صوبہ بدخشاں میں جاری مزاحمتی تحریکوں اور افغان طالبان پر حملوں کی بنیادی وجہ معدنی وسائل پر قبضہ بھی ہے۔ افغان طالبان کا مائننگ معاہدوں کی تفصیلات خفیہ رکھنا شفافیت پر سوالیہ نشان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *