گوگل میسجز کی بڑی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف امریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکی استنبول کے قریب دو بحری جہازوں میں تصادم، کارگو جہاز 11 منٹ میں ڈوب گیا، 10 افراد لاپتا غزہ سے مظلوم فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کیلئے اسرائیل نے امریکا سے منظوری مانگ لی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ انجری کا ڈرامہ کیا یا حقیقت تھی، امام الحق کو وضاحت دینی ہوگی، عاقب جاوید ویمنز چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے سری لنکا سے میزبانی واپس لے لی جلاؤ گھیراؤ؛ کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن جنگِ ستمبر کا تیسرا دن؛ پاک فوج نے عوام کے ساتھ مل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم گوگل میسجز کی بڑی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف امریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکی استنبول کے قریب دو بحری جہازوں میں تصادم، کارگو جہاز 11 منٹ میں ڈوب گیا، 10 افراد لاپتا غزہ سے مظلوم فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کیلئے اسرائیل نے امریکا سے منظوری مانگ لی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ انجری کا ڈرامہ کیا یا حقیقت تھی، امام الحق کو وضاحت دینی ہوگی، عاقب جاوید ویمنز چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے سری لنکا سے میزبانی واپس لے لی جلاؤ گھیراؤ؛ کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن جنگِ ستمبر کا تیسرا دن؛ پاک فوج نے عوام کے ساتھ مل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

انجری کا ڈرامہ کیا یا حقیقت تھی، امام الحق کو وضاحت دینی ہوگی، عاقب جاوید

Link copied!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں اوپنر امام الحق کے دونوں اننگز میں بیٹنگ نہ کرنے پر سخت ردعمل دیا ہے۔

ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ امام الحق کی انجری کا معاملہ ان کے لیے باعثِ تشویش اور مایوسی کا سبب ہے۔

ان کے مطابق بائیں پنڈلی میں معمولی نوعیت کے کھنچاؤ کے باعث امام الحق ٹیسٹ میں بیٹنگ کے لیے میدان میں نہیں اترے، تاہم انہیں توقع تھی کہ وہ مشکل صورتحال میں ٹیم کے لیے مزاحمت کرتے۔

عاقب جاوید نے واضح کیا کہ امام الحق کو اس معاملے پر وضاحت دینا ہوگی اور ان کے خلاف انکوائری بھی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ یہ دعویٰ نہیں کر رہے کہ امام نے انجری کا ڈرامہ کیا لیکن یہ جاننا ضروری ہے کہ معمولی نوعیت کی پٹھوں کی انجری نے انہیں دونوں اننگز میں بیٹنگ سے کیسے روکا۔

واضح رہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پی سی بی نے امام الحق سمیت سات کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا ہے جبکہ کوچنگ اسٹاف میں بھی بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

عاقب جاوید نے ٹیم کے انتخاب اور میچ میں درست کمبی نیشن نہ بنانے پر سابق انتظامیہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے ایجبسٹن میں شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *