بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی حکومت نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی حکومت نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز

Link copied!

مودی کے معاشی دلاسے دھرے رہ گئے،عالمی سرمایہ کار بھارتی بانڈ مارکیٹ سے تیزی سے کنارہ کش ہونے لگے.

مودی کی ناقص معاشی حکمت عملی سے مایوس عالمی سرمایہ کاروں کا بھارت پراعتماد ختم ہونے لگا.

بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار محفوظ اور بہتر منافع کیلئے بھارتی سرکاری بانڈز سے رقم نکال کر ترقی یافتہ ممالک میں منتقل کر رہے ہیں.

اگست سے اب تک غیر ملکی سرمایہ کار 987 کروڑ روپے کے بھارتی بانڈز فروخت کر چکے ہیں.

بھارت میں شرح منافع کا فرق غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کم کرکے بھارتی منڈی کی کشش گھٹانے لگا، بلومبرگ کیجانب سے بھارتی مقامی قرضوں کوعالمی منڈیوں کے اشارے میں شامل نہ کرنے سے بھارتی سرمایہ کاری کو بڑا دھچکا لگا.

بھارتی صحافی ابھینو تریویدی کا کہنا ہے کہ عالمی سرمایہ کاروں کیلیے کم منافع، بلند مالیت، کمزور کرنسی اور زیادہ ٹیکس بھارتی منڈی میں سرمایہ کاری کا رجحان کم کر رہے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *