بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی حکومت نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی حکومت نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری

Link copied!

بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے لیے گرینڈ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ نے کی۔

کھلی کچہری میں ایف سی بلوچستان 61 ونگ کے کمانڈر کرنل سید فخر رفیق طلحہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سلمان علی بلیدی، اسسٹنٹ کمشنر اکبر علی، ڈی ایس پی بلاول سمیت مختلف محکموں کے ضلعی افسران نے شرکت کی۔

کھلی کچہری میں اساتذہ، طالبات اور سیکڑوں خواتین نے شرکت کی اور اپنے مسائل ضلعی انتظامیہ کے سامنے پیش کیے۔ خواتین کی جانب سے بجلی، گیس، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)، بینظیر انکم نشوونما پروگرام، فیملی پارک، پبلک لائبریری، شاپنگ سینٹر، تعلیم، صحت، نادرا اور صاف پانی سمیت دیگر بنیادی سہولیات سے متعلق مسائل اور مطالبات پیش کیے گئے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ نے خواتین کے مسائل غور سے سنے اور متعلقہ محکموں کے افسران کو سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی اور مسائل کے حل کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ خواتین کے مسائل کا حل اور انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور خواتین کی شکایات و تجاویز کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ BSDI کے تحت سوراب کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا، جبکہ ضلعی انتظامیہ عوام کو درپیش مسائل کے فوری ازالے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *