زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستان کو 2 رنز سے شکست دے دی سڈنی سوینی کے بولڈ اسپورٹس اشتہار پر کھلاڑیوں کا اعتراض، خواتین کی نمائندگی پر نئی بحث حکومت نے پیٹرول ریلیف کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، لیوی بھتے کے خلاف اسلام آباد مارچ ہوگا، حافظ نعیم شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت امریکی پابندیاں ایران کو اندر سے توڑنے کی سازش ہیں، صدر مسعود پزشکیان مکہ دفاعی اتحاد اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، ترک صدر اردوان بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری17سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی اتحادی افواج نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا سہیل آفریدی پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ جاری رکھیں گے، اسد قیصر زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستان کو 2 رنز سے شکست دے دی سڈنی سوینی کے بولڈ اسپورٹس اشتہار پر کھلاڑیوں کا اعتراض، خواتین کی نمائندگی پر نئی بحث حکومت نے پیٹرول ریلیف کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، لیوی بھتے کے خلاف اسلام آباد مارچ ہوگا، حافظ نعیم شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت امریکی پابندیاں ایران کو اندر سے توڑنے کی سازش ہیں، صدر مسعود پزشکیان مکہ دفاعی اتحاد اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، ترک صدر اردوان بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری17سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی اتحادی افواج نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا سہیل آفریدی پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ جاری رکھیں گے، اسد قیصر

انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستان کو 2 رنز سے شکست دے دی

Link copied!

انگلینڈ انڈر 19 نے سنسنی خیز تیسرے یوتھ ون ڈے میں پاکستان انڈر 19 کو 2 رنز سے شکست دے دی۔

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔ جیک نیلسن نے 68 گیندوں پر 74 جبکہ تھیو لیمی نے 58 رنز اسکور کیے۔ دونوں نے چوتھی وکٹ کے لیے 120 رنز کی شراکت قائم کی۔ انگلینڈ نے 20ویں اوور میں 108 رنز پر 3 وکٹیں گنوا دی تھیں۔ روبی بومین نے آخر میں ناقابل شکست 32 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے رضوان اللہ نے 10 اوورز میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

303 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور 11 اوورز میں 51 رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں۔ فارم میں موجود اوپنر عبدالقادر 26 رنز بنا سکے۔ فرحان یوسف اور احمد حسین نے اننگز سنبھالنے کی کوشش کی، تاہم کپتان فرحان 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ احمد حسین 38 رنز بنا کر 124 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے۔

حمزہ ظہور نے 65 گیندوں پر 86 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جس میں 6 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے، تاہم انگلش بولرز نے آخری لمحات میں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے پاکستان کو 50 اوورز میں 300 رنز تک محدود کردیا اور 2 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔

انگلینڈ کی جانب سے جیک آلڈ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ اس فتح کے بعد انگلینڈ نے چار میچز کی سیریز میں پاکستان کی 3-0 کی فیصلہ کن برتری کی امید ختم کرتے ہوئے سیریز کو 2-1 کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *