راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی

Link copied!

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ایشو پر ہاکی انڈیا نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے درخواست کی تھی کہ پاکستان کے میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کیے جائیں یا پھر چیمپئنز ٹرافی کا مقام ہی بھارت سے باہر کسی غیر جانبدار ملک میں رکھا جائے۔

جس پر بھارتی ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری بھولا ناتھ سنگھ نےاپنا ردعمل دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ہاکی فیڈریشن کا موقف ہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی بھارت میں ہی کھیلی جائے گی۔

انڈین ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھی بھارت میں کھیلنا ہوگا، پاکستان نہیں آتا تو پہلے سے اعلان کردہ متبادل ٹیم کو مدعو کریں گے۔

واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک جالندھر اور موہالی میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

دو روز قبل بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے شیڈول کے اعلان پر دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی ٹیم بھی کھیلنے آئے گی۔

دوسری جانب ایشین ہاکی فیڈریشن کی طرف سے اس حوالے سے تاحال کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں