جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح ایشین گیمز: چین کیخلاف میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم وفاقی وزیر مواصلات کی گڈز ٹرانسپورٹرز سے ملاقات، روکی گئی گاڑیاں ریلیز اور معاوضے کی یقین دہانی ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد مقدمات کے جلد فیصلوں کیلیے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی پیغام امن کمیٹی کے ہمراہ درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح ایشین گیمز: چین کیخلاف میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم وفاقی وزیر مواصلات کی گڈز ٹرانسپورٹرز سے ملاقات، روکی گئی گاڑیاں ریلیز اور معاوضے کی یقین دہانی ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد مقدمات کے جلد فیصلوں کیلیے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی پیغام امن کمیٹی کے ہمراہ درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا

جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح

Link copied!

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں اہم فاسٹ بولرز کی غیر موجودگی کے باوجود 67 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔

ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 297 رنز بنائے۔

میتھیو بریٹزکے نے شاندار سنچری اسکور کی اور ابتدائی 14 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔

مارکو جینسن نے 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور بریٹزکے کے ساتھ 107 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے کپتان مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ بیٹنگ سے مضبوط آغاز کیا اور ابتدائی 10 اوورز میں 90 رنز بنا لیے۔

تاہم کیشو مہاراج اور بیورن فورٹوئین کی اسپن نے میچ کا رخ بدل دیا۔ دونوں نے مجموعی طور پر چھ وکٹیں حاصل کیں جبکہ جینسن اور دیگر بولرز نے بھی اہم مواقع پر وکٹیں حاصل کیں۔

آسٹریلیا کی آخری نو وکٹیں صرف 101 رنز کے دوران گر گئیں اور بظاہر جیت کے لیے پر امید نظر آنے والی آسٹریلوی ٹیم 232 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں