ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بھارت کی عالمی سطح پر جگ ہنسائی ، بے ڈھنگے انداز میں انڈین آرمی کی ٹریننگ کو کڑی تنقید کا سامنا

       
مناظر: 670 | 27 Jan 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی فوج کی بے ڈھنگے انداز میں ٹریننگ کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، جوکہ ایک بار پھر سے بھارتی فوج کی جگ ہنسائی کی وجہ بن رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی ٹریننگ کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ہے ، ویڈیو میں بھارتی فوج کسی مسخرے کی طرح ٹریننگ کر رہی ہے، نہ ہی کوئی نظم و ضبط دیکھا جا رہاہے اور نہ ہی سپاہیوں میں آپسی تعلق نظر آ رہا ہے ،جبکہ اس ٹریننگ میں کوئی جسمانی اور ذہنی مشقت بھی نظر نہیں آ رہی اور ان کے اس عمل پر افسران بھی انہیں روک نہیں رہے ۔ ویڈیو میں افسران کی موجودگی اور ان کی حرکات سے معلوم ہوتا ہے کہ بے ڈھنگے انداز میں ٹریننگ کوئی نئی بات نہیں بلکہ معمول کی بات ہو، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر دنیابھر سے لوگ میمز اور تنقید بنا رہے ہیں، جس صارف نے ویڈیو شیئرکی اس کا کہنا تھا کہ یہ ملک کے اندر کیا کر رہے ؟ یہ چائنیز بارڈر پر کیوں نہیں جاتے ؟جس پر ایک صارف نے لکھا کہ سر یہ نکمے لوگ اگر بارڈر پر چلے گئے تو ان کی استیاں کون بہائے گا؟

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0