جمعرات‬‮   25   جولائی   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر کشمیری حریت پسندوں کے گھروں پر چھاپے

       
مناظر: 429 | 3 Feb 2023  

سری نگر(نیوز ڈیسک )  نام نہادریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے نے مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر کشمیری حریت پسندوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
گرمائی دارالحکومت سری نگر میں تقریبا پانچ مقامات پر چھاپے مارے گئے ۔بلبل باغ برزلہ میں فریدہ بیگم، فیاض احمد شیخ کی رہائش گاہوں، زبیر احمد اور زوہیب احمد ولد محمد رمضان بھٹ جواہر نگر، وسیم احمد ماگرے اور ان کے بھائی انور بشیر ولد کی رہائش گاہوں کی تلاشی لی گئی۔ بشیر احمد ماگرے رہائشی توحید کالونی ناٹی پورہ کے گھر کی بھی تلاشی لی گئی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0