علی گڑھ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایک کشمیری طالب علم لاپتہ ہو گیا ہے۔ لاپتہ طالب علم کی شناخت مسرور عباس میر کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور بوہری پورہ سے ہے ۔ مسرور دسویں جماعت کا طالب علم ہے او ر وہ جمعرات سے لاپتہ ہے۔
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بھی بھارتی مظالم بند نہ ہو سکے ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کشمیری طالب علم لاپتہ
مناظر: 283 | 9 Dec 2022