بدھ‬‮   24   جولائی   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

       
مناظر: 271 | 13 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے خانیتر میں کمانڈنگ آفیسر کی گاڑی سمیت بھارتی فوج کے ایک قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے بعد تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔آخری اطلاعات آنے تک فوجی کارروائی جاری تھی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0