جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

سانگھڑ میں خاتون کی سر کٹی لاش برآمد، بلاول بھٹو نے نوٹس لے لیا

       
مناظر: 320 | 30 Dec 2022  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سندھ کے ضلع سانگھڑ میں خاتون کی سر کٹی لاش ملی ہے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تین روز قبل کھیت سے 50 سال کی خاتون کی سرکٹی لاش ملی تھی۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے خاتون کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ورثاء کو حکومت سندھ کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا۔ گیان چند ایسرانی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے احکامات پر آج یہاں پہنچا ہوں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اس کیس میں جلد نتائج سامنے آجائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0