بدھ‬‮   17   ستمبر‬‮   2025
 
 

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عہدے سے مستعفی

       
مناظر: 419 | 16 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔