بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان طالبان رجیم میں بڑھتی دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک بار پھرعالمی سطح پر بے نقاب بھارت؛ انتہا پسند بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرامیں اقلیتوں کا جینا محال ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی عبرتناک شکست امن دشمن کون ؟ بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان طالبان رجیم میں بڑھتی دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک بار پھرعالمی سطح پر بے نقاب بھارت؛ انتہا پسند بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرامیں اقلیتوں کا جینا محال ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی عبرتناک شکست امن دشمن کون ؟

ایران کا بڑا دفاعی معاہدہ، روس سے جدید ’وربا‘ میزائل سسٹم خرید لیا

Link copied!

تہران/ماسکو: ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے روس کے ساتھ جدید ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 60 کروڑ ڈالر مالیت کا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ معاہدہ گزشتہ برس دسمبر میں ماسکو میں طے پایا، جس کے تحت روس آئندہ تین برسوں میں ایران کو 500 ’وربا‘ لانچ یونٹس اور 2500 ’9M336‘ میزائل فراہم کرے گا۔

ان میزائلوں کی ترسیل 2027 سے 2029 کے درمیان تین مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔

اخبار کے مطابق ’وربا‘ روس کا جدید پورٹیبل فضائی دفاعی نظام ہے جو کندھے پر رکھ کر فائر کیا جاتا ہے۔ یہ انفراریڈ گائیڈڈ میزائل کم بلندی پر پرواز کرنے والے طیاروں، کروز میزائلوں اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اس سسٹم کی محدود تعداد پہلے ہی ایران کو فراہم کی جا چکی ہو۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایران یہ اقدام گزشتہ برس اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے دوران اپنے متاثرہ فضائی دفاعی ڈھانچے کی بحالی کے لیے کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *