اتوار‬‮   21   جولائی   2024
 
 

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جعلی ڈگری ، تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

       
مناظر: 631 | 11 Jul 2024  

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت چیلنج کیا گیا ہے۔ رٹ آف کو وارنٹو میں سپریم کورٹ کے 1998 کے جسٹس سجاد علی شاہ کیس کو مرکزی قانونی بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈگری درست نہ ہونے کے الزام پر جسٹس جہانگیری کی تعیناتی کو غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0