جمعہ‬‮   18   اکتوبر‬‮   2024
 
 

وفاقی وزیر داخلہ کی آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر کے گھر آمد

       
مناظر: 643 | 13 Jan 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچے اور شہید کی اہلیہ، صاحبزادی اور لواحقین سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے نوید صادق کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے شہید نوید صادق کی پاکستان کے لیے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ہمارے شہدا نے وطن عزیز کی سلامتی اور دفاع کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوید صادق نے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مثالی خدمات انجام دیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ نوید صادق شہید کی قومی خدمات پر پوری قوم کو فخر ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0