زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستان کو 2 رنز سے شکست دے دی سڈنی سوینی کے بولڈ اسپورٹس اشتہار پر کھلاڑیوں کا اعتراض، خواتین کی نمائندگی پر نئی بحث حکومت نے پیٹرول ریلیف کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، لیوی بھتے کے خلاف اسلام آباد مارچ ہوگا، حافظ نعیم شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت امریکی پابندیاں ایران کو اندر سے توڑنے کی سازش ہیں، صدر مسعود پزشکیان مکہ دفاعی اتحاد اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، ترک صدر اردوان بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری17سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی اتحادی افواج نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا سہیل آفریدی پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ جاری رکھیں گے، اسد قیصر زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستان کو 2 رنز سے شکست دے دی سڈنی سوینی کے بولڈ اسپورٹس اشتہار پر کھلاڑیوں کا اعتراض، خواتین کی نمائندگی پر نئی بحث حکومت نے پیٹرول ریلیف کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، لیوی بھتے کے خلاف اسلام آباد مارچ ہوگا، حافظ نعیم شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت امریکی پابندیاں ایران کو اندر سے توڑنے کی سازش ہیں، صدر مسعود پزشکیان مکہ دفاعی اتحاد اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، ترک صدر اردوان بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری17سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی اتحادی افواج نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا سہیل آفریدی پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ جاری رکھیں گے، اسد قیصر

حکومت نے پیٹرول ریلیف کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، لیوی بھتے کے خلاف اسلام آباد مارچ ہوگا، حافظ نعیم

Link copied!

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول ریلیف کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، لیوی بھتہ ختم نہ ہوا تو حکمران عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہیں، اسلام آباد کی طرف پیدل مارچ کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور سمیت ملک بھر میں پٹرولیم لیوی پر بیٹھے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے دھرنے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیس ستمبر کو اسلام آباد مارچ اور کل کراچی ، سترہ ستمبر کو لاہور اور اٹھارہ ستمبر کو مردان اور پشاور میں تاریخی جلسے کیے جائیں گے۔

انہوں نے اپوزیشن سے رابطے جاری رکھنے کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کی عیاشیاں جاری ہیں اور یہ واضح ہے کہ عوام چاہیے برباد ہوجائیں حکمرانوں کو اس سے کوئی غرض نہیں، تاہم ہم نے اس ظالم نظام کے خلاف تاریخی جدوجہد جاری رکھنی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *