ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ رواں سال ختم ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ یہ جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد اختتام پذیر ہو۔

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے۔

ٹرمپ کے مطابق امریکا ایران کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرے گا جو امریکی مفادات کے لیے بہتر نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے میں امریکا کے لیے مناسب شرائط کو یقینی بنایا جائے گا۔

امریکی صدر نے خلیجی ممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ ملاقات یا رابطے پر بھی اعتراض نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان ممالک کا اپنا فیصلہ ہے۔

ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران جنگ ختم ہوتے ہی امریکا میں پٹرول کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی۔ تاہم عالمی توانائی کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور آبنائے ہرمز سمیت خطے میں جاری بحران نے تیل کی قیمتوں پر دباؤ بڑھا رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *