یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا افغانستان میں طالبان کیخلاف سرگرم این آر ایف کے حملے میں 3 طالبان اہلکار زخمی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا افغانستان میں طالبان کیخلاف سرگرم این آر ایف کے حملے میں 3 طالبان اہلکار زخمی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری

یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف

Link copied!

یوٹیوب نے مشترکہ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارف اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں کے کوڈ سے لاک کر سکے گا۔

یوٹیوب کے سی ای او نیل موہن کے مطابق اکاؤنٹ لاک فیچر اب عالمی سطح پر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے گھر میں موجود دیگر افراد صارف کے پروفائل تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے، نہ ہی اس کی سبسکرپشنز دیکھ سکیں گے اور نہ ہی ویڈیوز کی سفارشات تبدیل کر سکیں گے۔

پروفائل لاک کرنے کے لیے ٹی وی پر یوٹیوب ایپ کی بائیں جانب موجود نیویگیشن بار میں سیٹنگز کے ذریعے یہ فیچر فعال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ لاک ہر ڈیوائس کے لیے الگ ہوگا یعنی اگر گھر میں دو مختلف ٹی وی یا ڈیوائسز پر یوٹیوب استعمال کیا جا رہا ہے تو دونوں پر الگ الگ لاک سیٹ کرنا ہوگا۔

نئے فیچر کی خاص بات یہ ہے کہ صارف کو ہر مرتبہ ریموٹ سے چار ہندسوں کا کوڈ درج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ لاک شدہ پروفائل منتخب کرنے کے بعد صارف اپنے موبائل فون پر موجود یوٹیوب ایپ کے ذریعے بھی اسے ان لاک کر سکے گا بشرطیکہ نوٹیفکیشن فیچر فعال ہو۔

اگر صارف اپنا کوڈ بھول جائے تو ٹی وی اسکرین پر موجود ’فارگیٹ پاسورڈ‘ آپشن کے ذریعے اپنے گوگل اکاؤنٹ کی معلومات استعمال کرکے پروفائل کو دوبارہ ان لاک کیا جا سکتا ہے اور نیا کوڈ بھی سیٹ کیا جا سکتا ہے۔

یوٹیوب نے واضح کیا ہے کہ یہ چار ہندسوں کا کوڈ حقیقی پاس ورڈ کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ اس فیچر کا مقصد صرف مشترکہ ڈیوائس پر صارف کی پروفائل پرائیویسی برقرار رکھنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *