ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ اسرائیل لبنان مذاکرات میں بڑا تعطل، روم مذاکرات اکتوبر تک مؤخر ہو گئے فلپائن میں فیری کا خوفناک حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئیں، 13 افراد لاپتا ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، مصطفیٰ کمال نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا، رانا ثناء اللہ محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات، ملکی و بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر مشاورت یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ اسرائیل لبنان مذاکرات میں بڑا تعطل، روم مذاکرات اکتوبر تک مؤخر ہو گئے فلپائن میں فیری کا خوفناک حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئیں، 13 افراد لاپتا ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، مصطفیٰ کمال نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا، رانا ثناء اللہ محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات، ملکی و بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر مشاورت یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک

فلپائن میں فیری کا خوفناک حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئیں، 13 افراد لاپتا

Link copied!

فلپائن میں مسافر فیری ایم وی جون ایسٹر میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی ہے، جبکہ 13 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے مزید 41 جلی ہوئی لاشیں برآمد کی ہیں۔

فیری 9 ستمبر کو منیلا سے پالاون کے سیاحتی شہر کورون جارہی تھی اور اس میں 130 سے زائد افراد سوار تھے۔ منزل کے قریب پہنچنے سے کچھ دیر پہلے جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جو انتہائی تیزی سے پھیل گئی۔ 43 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق آگ بجھانے کے بعد امدادی کارکن پہلی مرتبہ فیری کے اندر داخل ہوسکے، جہاں اکانومی رہائشی حصے سے جلی ہوئی لاشیں ملیں۔ شدید گرمی اور دھویں کے باعث اس حصے تک پہنچنے میں مشکلات پیش آئیں۔

فلپائن کوسٹ گارڈ کے مطابق متاثرین کی شناخت کے لیے فرانزک ٹیمیں کام کررہی ہیں اور ذاتی اشیا کے ساتھ ڈی این اے کے ذریعے بھی شناخت کا عمل جاری ہے۔ متاثرہ خاندان اپنے لاپتا عزیزوں کی معلومات کے لیے بندرگاہ پر موجود ہیں۔

حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، تاہم زندہ بچ جانے والے افراد کے بیانات کے مطابق آگ لگنے سے پہلے فیری کے اندر دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں۔ حکام نے واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *