منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

9 مئی واقعات: لوگوں کا برین واش کرکے گمراہ کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے: واوڈا

       
مناظر: 397 | 18 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جن نوجوانوں کو برین واش کرکے گمراہ کیا گیا ان سے ہمدردی کی جانی چاہیے لیکن گمراہ کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، عبرت کا نشان بنادیا جائے۔ تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے آرمی چیف سے اپیل کی کہ گمراہ کرنے والے اور آگ لگوانے والے آج مذمتیں کررہے ہیں، اسپتالوں کے چکر کاٹ رہے ہیں، نہ ان کے آنسو دیکھیں، نہ ان کے فرمائشی درد دیکھیں، یہ وہی لوگ ہیں جو دوسروں کی گرفتاریوں پر انہیں بیماری کے طعنے دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف بدقسمتی سے دوسری ایم کیو ایم بنتی جارہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0