منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

کے ایل راہول کے بعد ایک اور معروف بھارتی کھلاڑی نے شادی کر لی

       
مناظر: 212 | 28 Jan 2023  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول کے بعد اب آل راؤنڈر اکشر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشر پٹیل نے اپنی دیرینہ دوست اور منگیتر میہا پٹیل سے شادی کی ہے جو ماہرِ غذائیت ہیں، کرکٹر 26 جنوری بروز جمعرات کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں اور جوڑی کو مبارکباد ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اکشر اور میہا نے جنوری 2022 میں منگنی کی تھی اور اب پورے ایک برس بعد دونوں نے شادی کرلی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0