8 May 2023 آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے مسجدنبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئےاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور قاری شیخ محمدبن خلیل القاری انتقال کرگئے۔ شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے...