23 Jul 2023 افضل گورو نے بغیر کسی خوف کے بہادری سے پھانسی کے پھندے کو گلے لگالیا تھا: سنیل گپتاجموں (نیوز ڈیسک ) آزادی پسند کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی پھانسی کی نگرانی کرنے والے تہاڑ جیل کے سابق لاء آفیسر سنیل گپتا نے کہا ہے کہ افضل...