28 Mar 2023 اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت کیخلاف جرائم پر بھارت پر مقدمہ چلائے،شبیر شاہ سرینگر 28مارچ(نیوز ڈیسک )کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف پر زور دیا ہے...