28 Mar 2023 اقوام متحدہ کوکشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول پر فوری توجہ مرکوز کرنی چاہیے ، ظفر قریشی جنیوا (نیوز ڈیسک )کشمیر کمپین گلوبل کے چیئرمین ظفر قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنے بنیادی انسانی...