19 Sep 2023 انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے کشمیری مسلمانوں کو ربیع الاول کی مبارک باد ،میر واعظ کی رہائی کا مطالبہ سرینگر 19ستمبر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے غیر قانونی طورپر نظربند سربراہ...