12 Dec 2022 انڈیا، چین کے درمیان اروناچل پردیش سرحد پر جھڑپ، چند فوجی زخمی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈیا اور چین کے درمیان اروناچل پردیش میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر جھڑپ جس میں کچھ فوجی زخمی ہوئے۔ برطانوی خبر...