31 Oct 2023 آتشزدگی کے باعث 45 افراد کی ہلاکت، قازقستان حکومت نے بھارتی کمپنی کو قومی تحویل میں لے لیا آستانہ (نیوز ڈیسک ) قازقستان کی حکومت نے کان میں آتشزدگی سے 45 افراد کی ہلاکتوں کے بعدبھارتی تاجر لکشمی متل کی کمپنی کو قومی تحویل میں لے لیا...