16 Dec 2023 آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی چیف جسٹس نے جھاڑ پلا دی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون وکیل مشعال یوسفزئی چیف جسٹس کے آرڈر لکھوانے کے...