25 Sep 2023 آغا سید حسن کی طرف سے میر واعظ کی رہائی کا خیر مقدم ، تمام سیاسی نظر بندوں کی رہائی کا مطالبہ سرینگر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے میر واعظ عمر فاروق کی...