20 Dec 2023 بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں،دوست ممالک سے متوازن تعلقات چاہتے ہیں:آرمی چیف نیویارک( نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں۔...