30 Oct 2023 بلوچستان: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بلوچستان کےعلاقےآواران میں کھوڑو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر...