4 Aug 2023 بنگلہ دیش، کرپشن پر سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے اور بہو کو قید و جرمانے کی سزائیں ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کی عدالت نے کرپشن کے الزامات میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے اور بہو کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ بنگلہ دیش کے...