26 Feb 2024 بھارت :کرناٹک میں 11ماہ میں 692کسانوں نے خودکشی کرلی بنگلورو(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک میں محکمہ ریونیو کے اعداد و شمار کے مطابق مسلسل خشک سالی کے باعث گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران 692کسانوں نے خودکشی کرلی ۔...