21 Dec 2023 سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر کریکر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور میں سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے گھر کےگیراج میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے...