10 Jan 2024 سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی عہدے سے مستعفی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر کارروائی کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔...