28 Nov 2023 ’عمران نے کہا بشریٰ سے نکاح ہوا تو وزیراعظم بن جاؤنگا‘، مفتی سعید اور عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کرادیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ...