4 Jul 2023 لداخ ٹورسٹ ٹریڈ الائنس کا بھارتی بزنس ٹائیکونز کی کاروباری سرگرمیوں کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان لہہ 04جولائی (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی طورپر زیر تسلط جموں وکشمیر کے خطے لہہ میں مختلف تجارتی، سیاحتی، مذہبی اور سیاسی تنظیموں کے اتحاد لداخ ٹورسٹ ٹریڈ...