17 May 2023 مردان میں کرنل شیرخان شہید کے مجسمےکی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مردان میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے مجسمے کی بے حرمتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں عمران خان...