30 Sep 2023 مستونگ دھماکا : ’’را‘‘سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ذمہ داری قبول کرلیاسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے متسونگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی اور لکھا ہر چیز کا جواب دیا جائے گا...