4 Sep 2023 مسجد الحرام میں عالمی مقابلہ حسن قرأت، پاکستانی بچے نے سب کے دل موہ لیے، فائنل رائونڈ تک رسائی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسجد الحرام میں حسن قرأت کے عالمی مقابلے میں پاکستان کے 14 سال کے طالبعلم حافظ اعظم طارق فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں...